CSS Exam Info
MPT Practice Questions
MPT Urdu 2
1 / 20
وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعمال کیا جاتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟
2 / 20
کھاٹ سے کھٹولا" اسم نکرہ کی کون سی قسم کو ظاہر کرتا ہے؟"
3 / 20
اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو؟
اس لفظ کو مشتق کہتے ہیں۔
مشتق وہ لفظ ہوتا ہے جو کسی بنیادی لفظ (جسے اصل یا جذر کہا جاتا ہے) سے بنایا گیا ہو۔ مثال کے طور پر:
یہ الفاظ ایک ہی جذر سے اخذ کیے گئے ہیں۔
4 / 20
املا کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ہے؟
5 / 20
درج زیل الفاظ میں سے کون سا لفظ مذکر ہے؟
6 / 20
درج زیل الفاظ میں سے کون سا لفظ مؤنث ہے ؟
7 / 20
وہم کی جمع کیا ؟
8 / 20
خرد" کا متضاد کیا ہے؟"
"خرد" کا متضاد "جنون" ہے۔
خرد عقل، سمجھ اور دانائی کو ظاہر کرتا ہے
-جنون دیوانگی یا بے عقلی کو ظاہر کرتا ہے
9 / 20
پورب کا متضاد کیا ہے ؟
پورب (مشرق) کا متضاد پچھم (مغرب) ہے۔
10 / 20
-مشاہرہ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجئے
11 / 20
کون سا جملہ درست ہے؟
12 / 20
13 / 20
ہجر کا مترادف لفظ کیا ہے ؟
جی ہاں، فراق ہجر کا مترادف لفظ ہے، اور یہ جدائی یا دوری کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔
14 / 20
کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ Acting President
15 / 20
کا درست اردو متبادل کیا ہے ؟ Economy لفظ
16 / 20
کو دفتری اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ Office Memorandum
17 / 20
کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ Minutes of Meeting
18 / 20
کو دفتری اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ Noting
19 / 20
برائے تعمیل" درج زیل میں سے کس کا درست ترجمہ ہے ؟"
20 / 20
فائل کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
"مسل" کا اردو میں مطلب "فائل" یا "دستاویز" ہے۔ یہ لفظ عموماً کمپیوٹر یا دفتری کاموں میں استعمال ہوتا ہے جب کسی خاص قسم کی فائل یا دستاویز کی بات کی جاتی ہے۔
Your score is
The average score is 51%
Restart quiz Exit
How was the test? Please Submit your Rating and give us a feedback!
Thank you for taking the time to complete practice test on our website. We appreciate your effort and dedication.
We wish you the best of luck in your preparation for CSS exam. If you have any feedback or suggestions, please let us know.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ